براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج…

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں کر دیا جائےگا۔ نئے فارمولے کے تحت اگلے تین سال تک…

غیرملکی لیگز پر پابندی، کرکٹرز نے بورڈ کیخلاف علم…

انگلش کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت دیگر غیرملکی لیگز کھیلنے سے روکنے پر سخت موقف اپنانے کا ارادہ کرلیا۔ معروف برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 50 سرکردہ انگلش کرکٹرز اوورسیز فرنچائز…

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37…

بھارت میں کھیلی جانے والی سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بروڈا نے سیکیم کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت…

زمبابوے نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلاوایو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں…

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا

ملتان: بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان…

انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے یو ای اے کو 315 رنز…

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو 315 رنز کا ہدف دے دیا۔ متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 94 کے مجموعی اسکور پر گری…

دبئی پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ بنے گا

دبئی پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ بنے گا، تنازع کو حل کرنے کیلیے ’’پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولہ‘‘ سامنے آ گیا، اس کے تحت آئندہ 3 سال تک ایک دوسرے کے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں دونوں ٹیمیں باہمی میچز یو اے ای میں کھیلیں…

پاکستان میں بہت پیار ملتا ہے، بھارت کو جانا چاہئے،…

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ان کے پرانے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران وریندر سہواگ اور ہربھجن سے کسی نے شاپنگ کے پیسے نہیں…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ ملتوی ہو گئی۔گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد اجلاس…

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز…

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور…