براؤزنگ ٹیگ

کرم

کرم کیلئے روانہ ہونیوالے قافلے پر فائرنگ، ٹرک…

لوئر کرم کے علاقے اوچت کے قریب کرم کے لیے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے کرم کے لیے روانہ ہوئے قافلے کا ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ…

کرم میں فریقین نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار جمع…

پشاور: ضلع کُرم میں فریقین نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار کمشنر کوہاٹ کو جمع کرا دیا۔ ضلع کرم میں جرگے کے فیصلے کے مطابق فریقین نے اسلحہ سرکاری حکام کو جمع کروانے کا طریقہ کار کمشنر کوہاٹ کو جمع کروادیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی…

کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل

پشاور: ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جس میں دونوں فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل ہیں جب کہ کمیٹیوں میں تمام…

کرم میں امن معاہدے کی پاسداری کیلیے دستخط کرنے…

حکومت خیبرپختونخوا نے کرم میں امن کو خراب کرنے والے تمام عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے سمیت دیگر اہم فیصلے کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے…

کرم میں قافلے پر دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کی…

گزشتہ روز کرم میں قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق ہوئے جبکہ 5 ڈرائیور تاحال لاپتا ہیں اور 5 اہلکار زخمی ہیں۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گزشتہ…

کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ،…

پشاور: ضلع کُرم کےلیے ٹل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ میں اب تک کسی…

کرم: راستوں کی بندش، پیٹرول کی عدم دستیابی، عوام…

ضلع کرم میں تین ماہ سے راستوں کی بندش سے عوامی مشکلات مزید بڑھ رہی ہیں ۔ کرم میں روزمرہ استعمال کی اشیاء، ادویات اور اشیائے خورونوش کی کمی پوری نہ ہونے پر لاکھوں لوگ پریشان ہیں جب کہ پیٹرول ختم ہونے پر لوگ دوردراز کا سفربھی پیدل طے کررہے…

کرم کے علاقے بگن کیلئے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ

ہنگو: ضلع کرم کے علاقے بگن کے لیے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ ہو گیا۔ ایف ڈی ایم اے حکام کے مطابق بگن کیلئے ایف ڈی ایم اے کی 10 گاڑیاں امدادی سامان لے کر روانہ ہو گئی ہیں، بگن متاثرین کے لیے ٹینٹ، گرم کمبل، کچن سیٹ سمیت مختلف قسم کی اشیاء…

مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، سامان سے لدی 25…

ضلع کرم کے علاقے پارا چنار کا راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں 4 دن انتظار کے بعد ٹل سے واپس اپنے علاقوں کو روانہ ہوگئیں۔ ہنگو کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب مندوری…

ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹس قائم کرنے کا…

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا وفاقی حکومت سے پاراچنار میں ایف آئی اے سائبر ونگ قائم کرنے کی درخواست کرے گی۔ ٹل پاراچنار روڈ کی حفاظت کیلئے اسپشل پوسٹس فورس قائم…