کراچی کو AI مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ، زونگ کی 18…
کراچی کو ٹیکنالوجی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت کا اہم مرکز بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی میں AI-Ready ٹائر-III ڈیٹا سینٹر کے قیام…