ٹرمپ کا سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف اسرائیلی مدد…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی فوجی مدد قبول کرے۔ ٹرمپ کے مطابق اس معاملے میں اسرائیل سعودی عرب کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق 16 اکتوبر کو وائٹ…