ڈریکولاکے محل میں ہالووین
ہالووین کی مناسبت سے ملبوس سیاح رومانیہ کے بران قلعے میں پہنچ گئے۔ بران قلعہ جسے ڈریکولا کے محل سے مشابہت کے سبب جانا جاتا ہے ۔ دریا کنارے ایک چٹان پر واقع یہ قلعہ برام اسٹوکر کے 1897 کے ناول میں پیش کیے گئے خیالی ویمپائر کے گھر سے مشابہت…