عمران خان سے ملاقات، اسپتال منتقلی کی شرط سے پیچھے…
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کی شرط سے کسی صورت پیچھے…