پوری دنیا میں سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا،…
ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہےکہ پوری دنیا میں سے سب سے زیادہ پیار پاکستان میں ملا، پاکستان کا دورہ بہت اچھا رہا۔
راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، سندھ…