پہلا ون ڈے، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر…
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کپتان محمد رضوان کی نوجوان کھلاڑیوں سے امیدیں…