پنجاب میں چار نئے اضلاع کا نوٹیفکیشن جعلی قرار
ویب ڈیسکـ: پنجاب میں چار نئے اضلاع کے قیام سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا۔سوشل میڈیا پر محکمہ ریونیو پنجاب سے منسوب ایک مبینہ نوٹیفکیشن شیئر کیا جا رہا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پتوکی، دیپالپور،…