بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری، ایک…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان کو شوکاز جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن پالیسی پرسوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے فخر زمان کو نوٹس جاری کیاگیا۔…