پاکستان ریلویز کی مسلسل کامیابی اور بہتری کا…
پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عامر علی بلوچ نے کہا کہ پاکستان ریلویز کی مسلسل کامیابی اور بہتری کا سفر جاری ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بہتر ٹرین آپریشنز اور مناسب اقدامات کی بدولت گزشتہ دو سالوں میں پاکستان ریلویز…