بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، پارہ منفی 7 تک…
ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری سے وادیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مشہور سیاحتی مقام ناران، کاغان،…