حکومت نے موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
حکومت نے ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پر…