وزیراعلیٰ سندھ کے 12 نئے معاونین خصوصی اور حکومت…
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے 8 نئے ترجمان اور 12 نئے معاون خصوصی مقرر کردیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نادر نبیل گبول، سکھ دیو، بلند خان جونیجو، سمیتہ افضل، تحسین عابدی، ہیرسوھو، سیدہ اقربہ فاطمہ اور…