فیول ریلیف اسکیم، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں بھی…
وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور…