براؤزنگ ٹیگ

ورلڈ بینک

عالمی بینک کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

عالمی بینک (ورلڈ بینک) کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کے وفد سے دورے کے دوران حالیہ منظور کردہ 10 سال کے لیے 20 ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر عمل درآمد کے لیے…

وزیراعظم کی ورلڈ بینک کی تقریب میں جرمن اور عربی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں جرمن اور عربی زبان میں مہارت کے ساتھ گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیا۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن زیزر سے وزیراعظم…

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض…

وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ قرض کی منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب صدر…

ایک سال کے دوران مزید 1 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت…

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہو گئے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3فیصد رہی جوکہ گزشتہ سال 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زائد ہے۔ بینک کی رپورٹ…

سی پیک معاہدوں پر نظرثانی سے انکار ، عالمی بینک نے…

عالمی بینک نے سی پیک کے تحت بجلی خریداری کے معاہدوں پر نظرثانی سمیت اہم شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا قرض منسوخ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیا بجٹ سپورٹ لون نہ دینے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے اپنا…

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں…

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا،…

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ تاہم پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ…