ننکانہ میں مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کے بعد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزمان کا سی سی ڈی ٹیم سے مبینہ مقابلہ ہوا۔پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے، سی سی ڈی ٹیم نے ان کا تعاقب کیا۔ فائرنگ کے…