10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم بریفنگ دی۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کے بعد 10 روپے کا نوٹ ختم کردیا جائے گا اور اس…