ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ…
بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ دہلی کے قریبی علاقوں میں بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کل سے آج صبح ساڑھے 8 بجے تک دہلی…