ملتان دوسرا ٹیسٹ:پاکستان نے 7 وکٹ کے نقصان پر 302…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ساتویں وکٹ 30 رنزپرگرگئی ہے،سلمان آغا 31 رنزبناکر آؤٹ ہوئے،اس سےقبل پاکستان کی چھٹی وکٹ 264 رنز پر گری،محمد رضوان 41…