شادی کی تقریب میں مدعو مقامی فنکارہ کیساتھ 3…
مظفرگڑھ میں شادی کی تقریب میں مدعو کی گئی مقامی فنکارہ کو تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کی رہائشی خاتون کو شادی میں معاوضہ دیکرپرفارم کیلئے مدعوکیاگیاتھا۔ خاتون کے مطابق رات گئے شادی…