ویلکم‘ کے اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
بالی ووڈ کی معروف فلم ’ویلکم‘ میں یادگار کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق خان کو چند سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، تاہم علاج کے بعد وہ صحتیاب ہوگئے تھے۔ ان کے کاروباری شراکت دار شیوم کے…