براؤزنگ ٹیگ

مذاکرات

روس یوکرین امن مذاکرات سے یورپ کو دور رکھا جائے…

امریکی ایلچی جنرل کیتھ کیللاگ نے تصدیق کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات سے یورپ کو خارج کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان امریکی ایلچی نے جرمنی کے شہر میونخ میں ایک عالمی…

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پس پردہ اعلیٰ سطح ملاقات میں بیرسٹر گوہر خان شامل تھے جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کو دوسری ملاقات پربریفنگ بھی دی۔…

پی ٹی آئی کے نہ آنے پر مذاکراتی کمیٹی اجلاس…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے نہ آنے پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ…

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات سے انکار کر…

اسلام آباد : پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات سے انکار کر دیا، ترجمان عرفان صدیقی کچھ دیرمیں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایازصادق کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعجاز الحق، اسحاق ڈار،عرفان صدیقی،…

پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت…

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت کے پاس ان کے لیے پیشکش موجود ہے۔ حکومت پی ٹی آئی کے مطالبے کو یکسر مسترد نہیں کرے گی اور اس کے بجائے حکومتی ٹیم کوئی درمیانی راستہ پیش کرے گی۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع…

مذاکرات سے گریز غیرجمہوری رویہ ہے جس سے کشیدگی…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مذاکرات سے گریز غیر جمہوری رویہ ہے جس سے کشیدگی کا ماحول پیدا ہوتا ہے اور قومی یکجہتی کی فضا کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی…

مذاکرات پر حتمی مؤقف: عمران خان نے 28 جنوری سے…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے چوتھے دور سے قبل پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملنے کی شرط رکھ دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 28 جنوری سے قبل مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی شرط رکھی ہے۔…

پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع…

چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کیے ہیں، ہم…

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا…

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان…

حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی نے…

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوا، جس میں تحریک انصاف نے اپنے تحریری مطالبات حکومت کو پیش کئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اپنے تحریری مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھے، جس میں پی ٹی آئی نے…