براؤزنگ ٹیگ

لاہور

لاہور، 51 شادیوں کی اجتماعی تقریب سے پنجاب دھی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کا پہلا پنجاب دھی رانی پروگرام لانچ کر دیا۔ لاہور کے میرج ہال میں 51 شادیوں کے اجتماعی تقریب سے پروگرام کا آغاز ہوا اور نوبیاہتا جوڑوں میں 5 کرسچن جوڑے بھی شامل تھے۔ وزیراعلیٰ نے تمام نوبیاہتا…

لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کیلئے چینی طرز پر…

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دے دیا، یہ…

لاہور،سال نو پر آتش بازی پر پابندی عائد

صوبائی دارالحکومت میں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی پر بلا…

لاہور، ریٹائرڈ ایڈیشنل کمشنر پولیس اہلکاروں کے…

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں نہ تھم سکیں، پنجاب سوسائٹی کا رہائشی ریٹائرڈ ایڈیشنل کمشنر بھی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں لٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ایڈیشنل کمشنر احمد کمال کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا متاثرہ…

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور…

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف…

لاہور سے کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس ٹرین کی…

رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس ٹرین کی کارگو بوگی میں آتشزدگی سے سامان جل گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہلوکی پھاٹک کے پاس ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کی اطلاع ملی جس پر ریسکیو ایمرجنسی گاڑیوں نے جائے…

لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی…

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین کے دورے پر موجود وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں چین کی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا جہاں ان کا…

لاہور ڈکیتی مزاحمت پر قتل سمیت دیگر خونی وارداتیں،…

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل، اقدام قتل اور قتل کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رواں سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 13 افراد جان سے گئے جبکہ مختلف وجوہات پر 375 افراد قتل ہوچکے اور805 زخمی ہوئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پھالیہ، قصور،…

لاہور: 11 دہشتگرد گرفتار، اہم سرکاری عمارت ٹارگٹ…

لاہور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ کوئی مذاکرات…