انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرز شامل کیے گئے ہیں۔
دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا…