قدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، ایرانی میڈیا کا…
ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی خیریت سے ہیں۔
ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے پاسداران انقالب کے سینئر مشیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسماعیل قاآنی کو جلد…