براؤزنگ ٹیگ

فلسطینی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا خونریز دن 52 فلسطینی…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں گزشتہ روز کم از کم 52 فلسطینی شہید ہو گئے، الجزیرہ نے وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا النزلة میں اسرائیلی افواج نے ایک گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص…

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی…

غزہ : فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقد کی گئی باقاعدہ تقریب میں ریڈ…

اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے 36 سال کے طویل ترین…

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔ خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…

فلسطینی منظم نسل کشی اور اسرائیلی مظالم کو بہادری…

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پربیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری 19 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل…