پاکستانی اوپنر فخر زمان انجری سے مکمل صحت یاب ہو…
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ انجری سے مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اور دوبارہ بھرپور انداز میں بیٹنگ پریکٹس شروع کر دی ہے۔لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے وائٹ بال کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو…