جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا…
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں اُڑا کر تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔
تین برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے عباس نے 54 رنز کے عوض 6 شکار کیے، یہ جنوبی افریقا کیخلاف…