عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید زیاں…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی وسائل وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید زیاں کی اجازت نہیں دوں گا۔
سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل اور اس کی نگرانی کے حوالے سے بنائے گئے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد…