نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، جس کے بعد پولیس نے انہیں داہگل سے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 تک پہنچا دیا۔علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان داہگل ناکے پر گاڑی سے اتر گئیں، جبکہ نورین نیازی…