عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کےلئے تیار…
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی کچھ لو کچھ دو نہیں ہے، احتجاجی تحریک کا اعلان ہو چکا، 5،6 دن میں لائحہ عمل دیں گے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…