عام انتخابات 2024 میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں…
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی،…