وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 2 صدارتی آرڈیننس کی…
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی، مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا،…