صبا قمر اور راکھی ساونت کی دبئی میں ملاقات
پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکارہ و انٹرنیٹ پرسنیلیٹی راکھی ساونت کی دبئی میں ہونے والی ملاقات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔صبا قمر حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود تھیں، جہاں راکھی ساونت ان سے ملاقات…