شاہ رخ خان کی دولت میں 2500 کروڑ کی کمی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مجموعی دولت میں گزشتہ ایک سال کے دوران تقریباً 2,490 کروڑ روپے کی کمی ہوئی ہے، تاہم وہ اب بھی بھارت کے امیر ترین اداکار قرار دیے گئے ہیں۔ہورون انڈیا کی 2026ء کی دولت مند افراد کی فہرست کے مطابق شاہ رخ…