26ویں آئینی ترمیم کسی کو دیوار سے لگانے کیلئے ہے…
کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے یہ تاثرغلط ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کسی کودیوارسے لگانے کے لئے ہے۔
کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ججزکی ریٹائرمنٹ کی مدت…