سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کا گندم…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی نے گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔
قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کے لیے ایمل ولی خان کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی، تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے ٹی اور آرز بھی طے کیے جائیں گے۔…