سہیل آفریدی کے رویے سے شہری پریشان ہوئے، معافی…
لاہور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی لاہور آمد کے موقع پر شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات پر حکومت پنجاب نے ان سے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی لاہور آمد کے حوالے سے صوبائی وزیر اور…