جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پرحملہ،16سکیورٹی…
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے میں 16 سکیورٹی اہلکار شہید
جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران 16 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور21 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروپ نے…