سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو، قومی اسمبلی اور…
26ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے حکومت اور اپوزیشن کے دو دو نام فائنل ہوگئے۔
قومی اسمبلی سے حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کا نام جوڈیشل کمیشن کیلیے سامنے آگیا ہے جبکہ اپوزیشن…