سنی کوشل اور ازابیل کیف کی ڈیٹنگ کی افواہیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل اور اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔سنی کوشل نے حال ہی میں ترکی میں چھٹیاں گزارنے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔…