وزیراعظم رواں ہفتے سعودی عرب قطر کا دورہ کرینگے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سعودی عرب اور قطر کا دورہ کریں گے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کل ریاض کے لئے روانہ ہوں گے، وزیراعظم ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔…