اسرائیلی ریلوے سٹیشن پر حملہ ،8 افراد ہلاک،7 زخمی
اسرائیل میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو ہلاک اور7 کو زخمی کردیا۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منگل کی شام جافا شہر میں ایک ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا ۔ اسرائیلی اخبار نے میگن ڈیوڈ ایڈوم نامی عہدیدار کے…