روس کے ہائبرڈ حملوں میں اضافے کا خدشہ، ڈنمارک کی…
ڈنمارک کی دفاعی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ روس آئندہ چند ماہ کے دوران مغربی ممالک اور نیٹو کے خلاف ہائبرڈ کارروائیوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کی انٹیلی جنس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس کی ممکنہ کارروائیوں میں…