روسی انتخابات میں پیوٹن کی جماعت کو واضح برتری
ماسکو: روس کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایت یافتہ جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔رائٹرز کے مطابق 95 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد یونائیٹڈ رشیا نے تقریباً 57.83 فیصد…