ربیقہ خان کی عمر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ…
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کے لیے سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں وہ لائم گرین لباس میں…