نیب نے اپنے ادارے میں رائٹ سائزنگ کا بڑا فیصلہ…
وفاقی کا بینہ کے 27 اگست کے فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بھی اپنے ادارے میں رائٹ سائزنگ کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے قومی احتساب بیورو میں گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کی کل 238 آسامیاں ختم کرنے کی…