دفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے…
دفترخارجہ کے ترجمان نے بیان میں جمہوریہ کانگو میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہائی کمیشن نے متاثرہ شہریوں کے لیے کھانے اور رہائش کا انتظام کرلیا ہے۔
ترجمان وزرت خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جمہوری…