صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے…
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کو 1.5سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کا ہدف جلد ہی دم توڑ دے گا۔ کیونکہ گزشتہ سال کاربن کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال…